خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 749
خطبات ناصر جلد هشتم ۷۴۹ خطبه جمعه ۱۰ را کتوبر ۱۹۸۰ء خطبہ ثانیہ کے بعد نماز سے قبل حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا۔دوست صفیں درست کر لیں یہ آج کا جمعہ بھی بڑا اہم ہے یہاں پہلا جمعہ ہے۔جنہوں نے اذان دی اور ا قامت کہی ان سب کے نام نوٹ کرنے ہیں تاریخ کے لئے۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )