خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 420 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 420

خطبات ناصر جلد ہشتم ۴۲۰ خطبه جمعه ۱۲ /اکتوبر ۱۹۷۹ء کا کوئی کام ایسا نہیں کہ اگر آپ خدا تعالیٰ کو وہ کام کرتے ہوئے یا درکھیں تو اس کام میں نقص پیدا ہو جائے۔ہے ہی کوئی نہیں۔صرف عادت کی بات ہے۔عادت ڈالیں اور اللہ تعالیٰ کے زیادہ سے زیادہ پیار کو حاصل کریں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا کرے۔روزنامه الفضل ربوه ۲۴ / اگست ۱۹۸۰ صفحه ۲ تا ۵)