خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 282 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 282

خطبات ناصر جلد ہشتم ۲۸۲ خطبہ جمعہ ۱۳ / جولائی ۱۹۷۹ء ظلمت اور اندھیروں میں زندگی بسر کر رہے ہیں، آپ کو خدا تعالیٰ توفیق عطا کرے کہ آپ ان تک اس تعلیم کو پہنچا سکیں اور وہ لوگ اس تعلیم کو سمجھ سکیں اور اس کی برکات اور اس کی رحمتوں اور اس کے فضلوں کے وارث بن سکیں۔روزنامه الفضل ربوه ۲ /اگست ۱۹۷۹ ء صفحه ۲ تا ۵)