خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 79 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 79

خطبات ناصر جلد ہفتم ۷۹ خطبہ جمعہ ۸ ۱۷ پریل ۱۹۷۷ء زیادہ پیار کرنے والا ہمارا رب کریم ہماری انگلی پکڑتا ہے اور اپنی رحمت اور فضل سے ہمارا قدم آگے بڑھا دیتا ہے۔خدا کرے ہماری ہر آنے والی نسل خدا تعالیٰ کے اس پیار کو پانے والی اور خدا تعالیٰ کے اس نشان کو دنیا کے سامنے ظاہر کرنے والی ہو۔روزنامه الفضل ربوه ۲۷ جولائی ۱۹۷۷ء صفحہ ۲ تا ۵ )