خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 281
خطبات ناصر جلد ہفتہ ۲۸۱ خطبہ جمعہ ۱۱/ نومبر ۱۹۷۷ء کرتا ہوں۔دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے صحت دے اور توفیق دے کہ میں یہ سارا مضمون مکمل کرسکوں کیونکہ قرآن کریم کے مطالعہ سے پتا لگتا ہے کہ اس کے بعض پہلو بڑے دلچسپ ہیں۔دلچسپ اس معنی میں بھی کہ بہت سی ایسی باتیں بھی سامنے آجائیں گی کہ جو شاید دوستوں نے پہلے نہ سنی ہوں۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )