خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 589
خطبات ناصر جلد ششم ۵۸۹ خطبہ جمعہ ۲۹/اکتوبر ۱۹۷۶ء اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا کرے اور اللہ تعالی زیادہ سے زیادہ اپنی رحمتوں سے ہمیں نوازے اور ہمیں ان اعمال کی توفیق عطا کرے جن سے ہم اس کی محبت کو ہمیشہ پہلے سے زیادہ پانے والے اور اس سے لذت اور سرور حاصل کرنے والے ہوں۔روزنامه الفضل ربوہ ۱۷ / جون ۷ ۱۹۷ ، صفحہ ۲ تا ۵ )