خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 29 of 664

خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 29

خطبات ناصر جلد ششم ۲۹ خطبہ جمعہ ۱۷؍ جنوری ۱۹۷۵ء بات کے قابل ہو گئے ہوں کہ جب غلبہ اسلام کی اس عالمگیر اور ہمہ گیر جدو جہد میں وسعتیں پیدا ہوں اور اس وقت ہزاروں مربیوں کی ضرورت ہو تو ہزاروں لاکھوں مربی موجود ہوں تا کہ دنیا کو سنبھالا جاسکے اور نوع انسانی کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے جمع کیا جاسکے۔روزنامه الفضل ربوه ۲۱ فروری ۱۹۷۵ء صفحه ۲ تا ۵)