خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 251 of 664

خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 251

خطبات ناصر جلد ششم ۲۵۱ خطبہ جمعہ ۵ /دسمبر ۱۹۷۵ء نہیں ہے اس کے پیچھے یہ نیت ہے کہ جو باہر سے آنے والے ہیں وہ کچھ نمونہ تو دیکھیں گوغریبانہ کوششیں ہوں لیکن غریبانہ کوششیں تو دیکھیں۔پس وہ گندگی ، وہ جہالت اور وہ ظلمت جو دنیا کے دوسرے حصوں میں ہمیں نظر آتی ہیں وہ ربوہ میں نظر نہیں آنی چاہیے۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو اور ہمیں اس کی توفیق ملے۔آمین (روز نامه الفضل ربوه ۲۵ / دسمبر ۱۹۷۵ ء صفحه ۲ تا ۶ )