خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 558 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 558

خطبات ناصر جلد پنجم ۵۵۸ خطبہ جمعہ ۱۰ رمئی ۱۹۷۴ء نتیجہ میں وہ رزق ملتا ہے جو ابدی ہے فانی نہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں آئندہ بھی ہمیشہ اپنی راہ میں ان قربانیوں کے پیش کرنے کی توفیق دے جنہیں وہ اپنی رحمت سے قبول کرے اور اُن کے وہ نتائج نکالے جو اُس نے صحابہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانیوں کے نکالے تھے اور جو ہماری دلی خواہش ہے اور ہماری روح کے اندر ایک تڑپ ہے کہ ہماری زندگیوں میں اسلام ساری دنیا میں غالب آجائے اللہ کرے کہ وہ دن ہمیں دیکھنا نصیب ہو۔(روز نامه الفضل ربوه ۲۲ رمئی ۱۹۷۴ء صفحه ۲ تا ۴)