خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 689
خطبات ناصر جلد پنجم ۶۸۹ خطبہ جمعہ ۶ رستمبر ۱۹۷۴ء اور سوائے اس کے ہمارے دل میں کسی ہستی کی خشیت یا اس کی محبت کے حصول کا جذبہ پیدا نہیں ہوتا۔اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنے در پر ہی پڑا رہنے دے اور کبھی شیطانی وسوسہ ہمارے ماحول میں گھنے نہ پائے کہ سب قدرتیں اسی کو ہیں۔(روز نامه الفضل ربوه یکم اکتو بر ۱۹۷۴ء صفحه ۲ تا ۶ )