خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 795
خطبات ناصر جلد پنجم ۷۹۵ خطبه جمعه ۱۵ نومبر ۱۹۷۴ء حاصل ہو۔اس کے لئے اس چھوٹی سی زندگی میں ہر قسم کی تکلیف اُٹھا کر اور ہر قسم کی قربانی دے کر اعمالِ صالحہ بجالانے کی کوشش کرنی چاہیے تا کہ وہ زندگی جو نہ ختم ہونے والی زندگی ہے اُس میں ہمیشہ کے لئے خوشی اور مسرتوں کے سامان میسر آجا ئیں خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔روز نامه الفضل ربوه ۱/۵ پریل ۱۹۷۵ ء صفحه ۲ تا ۶ )