خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 669
خطبات ناصر جلد پنجم ۶۶۹ خطبه جمعه ۲ را گست ۱۹۷۴ء فرمائے اور اُس کی فروع وہ ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی چند سطروں میں آئیں ہیں اور میں نے بیان کی ہیں۔پس دعا کرتے رہنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نیک بندے بنائے اور وہ تمام نعمتیں ہمیں حاصل ہوں جو اُس کے نیک بندوں کے لئے مقدر ہیں۔( آخر میں حضور نے اپنی صحت کے متعلق دعا کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا) گرمی بہت بڑھ گئی ہے اور وہ مجھے بیمار کر دیتی ہے۔اس کا مجھ پر اثر ہے۔اللہ تعالیٰ فضل کرے آپ بھی دعا سے میری مدد کریں۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )