خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 576 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 576

خطبات ناصر جلد پنجم خطبه جمعه ۲۴ رمئی ۱۹۷۴ء کام میں روک بنے گی اس لئے میں انگریزی دوائیوں سے بیچ رہا ہوں ورنہ تو اگر خدا کا منشا یہ ہو کہ انگریزی دوائیاں کھاؤ تو کھا ئیں گے۔اس ہفتہ میں خون کی شکر پہلے سے کمی کی طرف مائل ہے لیکن ابھی کافی بیماری کی شکل میں ہے اس لئے دوست دعا کریں اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اس بیماری کو دور کرے اور کام کی زیادہ سے زیادہ تو فیق عطا کرے۔روزنامه الفضل ربوه ۸ / جولائی ۱۹۷۴ء صفحہ ۲ تا ۶ )