خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 303 of 640

خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 303

خطبات ناصر جلد چہارم خطبہ جمعہ ۱۴؍ جولائی ۱۹۷۲ء قرآن کریم کی طرف منہ کر لو گے تو ساری بھلائیاں تمہارے نصیب اور مقدر میں آجائیں گی۔اللہ تعالیٰ کا پیار تمہیں حاصل ہو جائے گا اور اس طرح ساری لذتیں اور سرور تمہیں مل جائے گا۔اس دُنیا میں بھی اور اُخروی زندگی میں بھی۔(روز نامه الفضل ربوه ۲۵ / اگست ۱۹۷۲ ء صفحه ۲ تا ۴)