خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 160 of 640

خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 160

خطبات ناصر جلد چہارم 17۔خطبہ جمعہ ۳۱ مارچ ۱۹۷۲ء ہم سب کی محنتیں بار آور ہوں۔خدا کرے ہم سب کی قربانیاں اور ہمارا ایثار اور ہماری کوششیں مقبول ہوں اور اللہ تعالیٰ ہمیں ان رحمتوں سے نوازے۔جن رحمتوں سے نوازنے کا وعدہ اس نے حضرت محمد رسول اللہصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اتمام نعمت کی بشارت دے کر فرمایا تھا۔(اللهم آمین) روزنامه الفضل ربوه ۲۳ را پریل ۱۹۷۲ ء صفحه ۲ تا ۵)