خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 984 of 1058

خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 984

خطبات ناصر جلد دوم ۹۸۴ خطبہ جمعہ ۱۴ / نومبر ۱۹۶۹ء ماہِ صبر ہو یا دوسرے مہینے ہوں اور خدا کرے کہ جن برکات کے دروازے رمضان کے ماہ میں ہمارے لئے کھولے گئے ہیں وہ دروازے ہمیشہ ہی کھلے رہیں اور ہم ہمیشہ ہی خدا کی راہ میں صبر کرنے والے ہوں جن کے متعلق اس نے کہا ہے کہ میں ان لوگوں سے محبت کرتا ہوں۔روزنامه الفضل ربوه ۱/۳۰ پریل ۱۹۷۰ء صفحه ۳ تا ۵ )