خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 219 of 1058

خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 219

خطبات ناصر جلد دوم ۲۱۹ خطبہ جمعہ ۱۹؍ جولائی ۱۹۶۸ء ہمیں صحیح معنی میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا شاگرد بننے کی توفیق عطا کرے۔(آمین ) دو معنی اور رہ گئے ہیں لیکن میں ابھی پوری طرح صحت مند نہیں اور گرمی بھی بہت ہے اس لئے اس وقت میں انہی معنوں کے بیان کرنے پر اکتفا کرتا ہوں۔روزنامه الفضل ربوه ۱۴ رستمبر ۱۹۶۸ء صفحه ۲ تا ۷ ) 谢谢谢