خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 634
خطبات ناصر جلد دوم ۶۳۴ خطبہ جمعہ ۹ رمئی ۱۹۶۹ء کوئی نفرت، کوئی بغاوت، اس دنیا میں قائم نہ رہے اور سب ایک برادری کی حیثیت میں اپنے ربّ کے قدموں میں اکٹھے ہو جائیں اور ہم اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کو حاصل کرنے والے ہوں اور یہ دنیا بھی ہمارے لئے جنت بنے اور اس دنیا کے بعد کی جو زندگی ہے اس کے لئے بھی اللہ تعالیٰ جنت کے سامان پیدا کرے۔روزنامه الفضل ربوه ۹ جولائی ۱۹۶۹ ء صفحہ ۲ تا ۹)