خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 652
خطبات ناصر جلد دوم ۶۵۲ خطبه جمعه ۲۳ رمئی ۱۹۶۹ء میں زیادہ تیزی پیدا ہو جائے گی اللہ تعالیٰ ہم سب کو مجھے بھی اور آپ کو بھی اپنی ذمہ داریوں کے ا سمجھنے اور ان کے ادا کرنے کی توفیق عطا کرے۔(روز نامه الفضل ربوه یکم جون ۱۹۶۹ صفحه ۲ تا ۴)