خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 969 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 969

خطبات ناصر جلد اوّل ۹۶۹ خطبہ جمعہ ۳/نومبر ۱۹۶۷ء پس میں آپ سے یہ کہتا ہوں کہ آگے بڑھیں اور اپنے وعدوں کی حدود کو پھلانگتے ہوئے اس مقام تک پہنچ جائیں جو جماعت کی ضرورت کا مقام ہے اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اور مجھے بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔(روز نامه الفضل ربوه ۱۰ نومبر ۱۹۶۷ء صفحه ۲ تا ۴)