خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 622 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 622

خطبات ناصر جلد اول ۶۲۲ خطبہ جمعہ ۱۷ مارچ ۱۹۶۷ء اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا کرتار ہے کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو اس رنگ میں نبھاتے رہیں جس کے نتیجہ میں وہ ہم سے خوش ہو جائے اور اس کی رضا کو ہم حاصل کر لیں۔اللهم آمین روزنامه الفضل ربوه ۲۶ / مارچ ۱۹۶۷ء صفحه ۲ تا ۶ )