خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 503
خطبات ناصر جلد اول ۵۰۳ خطبه جمعه ۱۸ نومبر ۱۹۶۶ء اتنی طاقت نہیں ہے کہ ان ذمہ داریوں کو نبھا سکیں جو تو نے ہم پر عائد کی ہیں۔اللہ تعالیٰ میرے ساتھ بھی ہو اور آپ کے ساتھ بھی ہو۔آمین۔روزنامه الفضل ربوه ۲۱ / دسمبر ۱۹۶۶ ء صفحه ۲ تا ۵ و ۸)