خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 756 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 756

خطبات ناصر جلد اوّل ۷۵۶ خطبہ جمعہ ۱۶ جون ۱۹۶۷ء تیار ہو جاؤ جو الہی منشا کے مطابق ایک سکیم کے ماتحت میں آپ پر ڈالنے والا ہوں اور جن کے متعلق انشاء اللہ تعالیٰ اور اسی کی توفیق سے آئندہ خطبات میں میں اپنے خیالات کا اظہار کروں گا۔روزنامه الفضل ربوه ۲۵ جون ۱۹۶۷ء صفحه ۱ تا ۵)