خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 619 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 619

خطبات ناصر جلد دہم ۶۱۹ خطبہ نکاح ۲۹ ؍دسمبر ۱۹۷۲ء ضلع سرگودھا کے ساتھ۔۳۰۔محترمہ امتہ اللہ باری صاحبہ بنت مکرم مولوی غلام باری صاحب سیف استاذی الجامعہ ربوہ کا نکاح چھ ہزار روپے حق مہر پر محترم محمد شریف صاحب ابن مکرم علی محمد صاحب ڈگری ضلع تھر پارکر کے ساتھ۔۳۱ محترمه خزینه فردوس صاحبہ بنت چوہدری سعید احمد صاحب عالمگیر افسرخزانہ ربوہ کا نکاح پانچ ہزار رو پے حق مہر پر محترم عبد المنان صاحب ابن مکرم عبد الرحمن صاحب ناصر گوجرانوالہ کے ساتھ۔۳۲- محترمه فهمیده نسرین صاحبہ بنت چوہدری فیض احمد صاحب چک نمبر ۱۴۶ رب ضلع لائلپور کا نکاح آٹھ ہزار روپے حق مہر پر محترم چوہدری نصیر احمد صاحب ابن مکرم چوہدری سلطان علی صاحب گجو چک ضلع گوجرانوالہ کے ساتھ۔۳۳ محتر مہ زبیدہ خانم صاحبه بنت مکرم چوہدری فیض احمد صاحب چک نمبر ۱۴۶ ر۔ب ضلع لائلپور کا نکاح پندرہ سوروپے حق مہر پر محترم محمود احمد صاحب ابن مکرم چوہدری غلام رسول صاحب کے ساتھ۔۳۴۔محترمه زینب بی بی صاحبہ بنت مکرم محمد ابراہیم صاحب چک نمبر ۳۸ جنوبی ضلع سرگودھا کا نکاح ساڑھے سات سو روپے حق مہر پر محترم رحمت اللہ صاحب ابن مکرم نورمحمد صاحب بھا بڑا ضلع سرگودھا کے ساتھ۔۳۵۔جمیلہ رحمت اللہ صاحبہ بنت مکرم شیخ رحمت اللہ صاحب کا نکاح ایک ہزار پونڈ سٹرلنگ (۲۶۰۰۰ روپے ) حق مہر پر محترم شیخ غلام رحمانی صاحب ابن مکرم شیخ غلام جیلانی صاحب کے ساتھ۔۳۶۔محترمہ شکیلہ خاتون صاحبه بنت مکرم طیب علی صاحب خادم چک نمبر ۵۶ / ۴-R ضلع بہاولنگر کا نکاح دو ہزار روپے حق مہر پر محترم ظفر احمد صاحب ملبی ابن مکرم چوہدری غلام حیدر صاحب ملبی چک ۵۶ / ۴-R ضلع بہاولنگر کے ساتھ۔۳۷۔محترمہ امۃ السلام بشری صاحبہ بنت مکرم ناصر الدین صاحب دار الرحمت شرقی ربوہ کا نکاح چار ہزار روپے حق مہر پر محترم چوہدری اسحاق احمد صاحب ابن مکرم چوہدری مشتاق احمد صاحب