خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 620 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 620

خطبات ناصر جلد دہم ۶۲۰ خطبہ نکاح ۲۹ ؍دسمبر ۱۹۷۲ء ظہیر دارالرحمت وسطی ربوہ کے ساتھ۔۳۸۔محترمہ صغری بی بی صاحبہ بنت مکرم عبد اللطیف صاحب چک نمبر ۱۳ / ۴-L ضلع ساہیوال کا نکاح ایک ہزار روپے حق مہر پر محترم مقبول احمد صاحب ابن مکرم علی محمد صاحب چک نمبر ۲۸۹ گ۔ب ضلع لائلپور کے ساتھ۔۳۹۔منیرہ بیگم صاحبہ بنت مکرم حبیب اللہ صاحب بھا بڑا ضلع سرگودھا کا نکاح پانچ سوروپے حق مہر پر محترم محمد حنیف صاحب ابن مکرم محمد ابراہیم صاحب چک نمبر ۳۸ جنوبی ضلع سرگودھا کے ساتھ۔۴۰۔محترمہ رضیہ رحمان صاحبہ بنت مکرم حاجی عبد الرحمن صاحب مرحوم دار النصر شرقی ربوہ کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر محترم چوہدری محمود احمد صاحب ابن مکرم عنایت اللہ صاحب وینس بنگے ضلع گجرات کے ساتھ۔۴۱۔محترمہ رفعت جہاں آرا صاحبہ بنت مکرم محمد رفیق صاحب کھوکھر دار الرحمت غربی ربوہ کا نکاح چھ ہزار روپے حق مہر پر عبدالقدیر صاحب ابن مکرم محمد صدیق صاحب کھو کھر گلگشت کالونی ملتان کے ساتھ۔۴۲- محتر مہ امۃ الکریم فرحت صاحبہ بنت مکرم صو بیدار حمید احمد صاحب دار النصر غربی ربوہ کا نکاح تین ہزار روپے حق مہر پر محترم محمد عبدالسمیع صاحب ابن مکرم چوہدری نادرحسین صاحب اوکاڑہ ضلع ساہیوال کے ساتھ۔روزنامه الفضل ربوه ۱۲ را پریل ۱۹۷۳ ، صفحه ۳، ۴)