خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 528 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 528

خطبات ناصر جلد دہم ۵۲۸ خطبہ نکاح ۲۲ فروری ۱۹۷۰ء سے ایک ہزار روپے حق مہر پر قرار پایا ہے۔یہ عزیزم مکرم محمد عثمان صاحب چینی چوسوفو کے صاحبزادہ ہیں۔عزیزہ انکو سلامہ صاحبہ کے ولی نظارت امور عامہ کی طرف سے مکرم محترم مولوی عبدالقادر صاحب ضیغم کو مقررکیا گیا ہے۔ایجاب وقبول کرانے کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت لمبی دعا کروائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )