خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 75 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 75

خطبات ناصر جلد دہم ۷۵ خطبہ عیدالفطر ۱٫۱۸ کتوبر ۱۹۷۴ء نہیں ہوتے ان کی طرف تو ہمیں کوئی توجہ ہی نہیں۔ہمیں غصہ نہیں آتا ہمیں رحم آتا ہے ہمارے دلوں میں نفرت نہیں پیدا ہوتی بلکہ اور زیادہ محبت پیدا ہوتی ہے کہ ہمارے بھائی تکلیف میں ہیں اور حقیقی خوشحالی سے محروم ہیں۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ہم سب کو ہمیشہ حقیقی خوشحالی نصیب کرے۔اللہ تعالیٰ ہمارے بھائیوں کو بھی وہی حقیقی عید عطا کرے جو ہمارے لئے مقدر ہے۔اب ہم دعا کر لیتے ہیں۔خطبہ ثانیہ کے بعد حضور انور نے اجتماعی دعا کرائی۔روز نامه الفضل ربوه ۳۰ / نومبر ۱۹۷۴ء صفحه ۲ تا ۴) 谢谢谢