خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 768 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 768

خطبات ناصر جلد دہم خطبہ نکاح ۱۵ اکتوبر ۱۹۷۷ء مکرم میاں احمد صاحب ساکن کوئٹہ کی صاحبزادی ہیں کا نکاح پندرہ صد روپے مہر پر عزیزم مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب سے قرار پایا ہے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے اس رشتہ کے بہت ہی بابرکت ہونے کے لئے اجتماعی دعا کرائی۔روزنامه الفضل ربوه ۲۹ نومبر ۱۹۷۷ صفحه ۲)