خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 713 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 713

خطبات ناصر جلد دہم ۷۱۳ خطبہ نکاح ۲۹؍دسمبر ۱۹۷۵ء مکرم چوہدری عبد الخالق خان صاحب ابن مکرم چوہدری عبد القادر خان صاحب ربوہ سے۔۵۰۔محترمہ عابدہ شفیقہ صاحبہ بنت مکرم چوہدری عبد الخالق خان صاحب ربوہ کا نکاح پانچ ہزار روپیہ حق مہر پر مکرم عبد المغنی صاحب زاہد مربی سلسلہ احمدیہ ابن مکرم چوہدری عبد المومن خاں صاحب مرحوم ربوہ سے۔۵۱۔محترمہ اختر جبیں صاحبہ بنت مکرم غلام رسول صاحب چک ۷۸ جنوبی ضلع سرگودھا کا نکاح دو ہزار روپے مہر پر مکرم مبشر احمد صاحب ابن مکرم سید احمد صاحب پنڈی لالہ ضلع گجرات سے۔۵۲۔محترمہ طاہرہ کوثر صاحبہ بنت مکرم مرزا اصغر بیگ صاحب مرحوم لائلپور کا نکاح پانچ ہزار روپیہ مہر پر مکرم مرزا آصف بیگ صاحب ابن مکرم مرز امنیر اللہ بیگ صاحب پتو کی ضلع لاہور سے۔۵۳ - محترمہ ممتاز فاطمہ صاحبہ بنت مکرم چوہدری عبد اللہ خان صاحب راولپنڈی کا نکاح پانچ ہزار روپیہ مہر پر مکرم اعجاز احمد صاحب مہارا ابن مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب مہار چک ۶۴۴ ضلع لائلپور سے۔۵۴- محترمہ نصرت پروین صاحبہ بنت مکرم محمد صادق صاحب ربوہ کا نکاح پانچ ہزار روپیہ ہر پر مکرم محمد یونس صاحب بھٹی ابن مکرم رحمت اللہ صاحب بھٹی ربوہ سے۔۵۵- محترمہ نصرت النساء صاحبہ بنت مکرم حاجی محمد شفیع صاحب چک ۹ شمالی پنیار کا نکاح پانچ ہزار روپیہ مہر پر مکرم مبشر احمد صاحب ابن مکرم چوہدری مختار احمد صاحب چک ۱۲۴ جنوبی سرگودھا سے۔۵۶ - محترمہ نجمہ پروین صاحبہ بنت مکرم چوہدری محمد علی صاحب چک ۳۳ دھار والی شیخو پورہ کا نکاح پانچ ہزار روپیہ مہر پر مکرم نصیر احمد صاحب ابن مکرم چوہدری محمدمختار صاحب مرحوم چک نمبر ۱۸ بہوڑ و شیخوپورہ سے۔۵۷۔محترمہ سکینہ شاہین صاحبہ بنت مکرم چوہدری عالم دین صاحب لاہور کا نکاح دو ہزار روپیہ مہر پر مکرم قریشی مبارک احمد صاحب ابن مکرم قریشی عبد اللطیف صاحب ربوہ سے۔۵۸ - محترمہ نگہت پروین صاحبہ بنت مکرم چوہدری عبد الوحید صاحب گوجرہ کا نکاح دس ہزار روپیہ مہر پر مکرم محمد حیات صاحب ابن مکرم چوہدری محمد اسماعیل صاحب گھر پر ضلع لاہور سے۔