خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 714 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 714

خطبات ناصر جلد دہم ۷۱۴ خطبہ نکاح ۲۹؍دسمبر ۱۹۷۵ء ۵۹۔محترمہ امۃ الرحیم صاحبہ بنت مکرم چوہدری نبی بخش صاحب قمر آباد کا نکاح دو ہزار روپیہ مہر پر مکرم محمد لئیق صاحب ابن مکرم چوہدری محمد لطیف صاحب پنگریو ضلع بدین سے۔۶۰ محترمه نسرین اختر صاحبہ بنت مکرم عبد الرحمن صاحب جڑانوالہ کا نکاح چار ہزار روپیہ پر مکرم ظفر احمد صاحب ابن مکرم ماسٹر غلام محمد صاحب شہید ربوہ سے۔۶۱ - محترمه مبشره پروین صاحبہ بنت مکرم محمد صادق صاحب ربوہ کا نکاح پانچ ہزار روپیہ مہر پر مکرم شوکت حیات صاحب ابن مکرم نورمحمد صاحب مانگٹ اونچے ضلع گوجرانوالہ سے۔۶۲ - محترمہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ بنت مکرم چوہدری محمد علی صاحب ناصر آباد سندھ کا نکاح چھ ہزار روپیہ مہر پر مکرم رشید احمد صاحب بھٹی ابن مکرم چوہدری نور محمد صاحب بشیر آباد سے۔۶۳۔محترمہ شاہین کوثر صاحبہ بنت مکرم چوہدری محمد سعید احمد صاحب ربوہ کا نکاح پانچ ہزار روپیہ مہر پر مکرم منور احمد صاحب ابن مکرم ملک محمد اسلم صاحب سیالکوٹ سے۔۶۴۔محترمہ شاہدہ پروین صاحبہ بنت مکرم محمد اسلم صاحب کھرولیاں اونچیاں ضلع سیالکوٹ کا نکاح پانچ ہزار روپیہ مہر پر مکرم مبارک احمد صاحب ابن مکرم فضل داد صاحب رلیو کے ضلع سیالکوٹ سے۔۲۵ - محترمہ حمیده اختر صاحبه بنت مکرم ملک فضل دین صاحب ربوہ کا نکاح تین ہزار روپیہ مہر پر مکرم مقصود احمد صاحب ہمایوں ابن مکرم ملک عبد الواحد صاحب روہتاس ضلع جہلم سے۔۶۶۔محترمہ امۃ اللطیف صاحبہ بنت مکرم چوہدری وزیر محمد صاحب مرحوم ربوہ کا نکاح سات ہزار رو پید ہر پر مکرم شیخ محمد منشاء صاحب ابن مکرم شیخ حمد شفیع صاحب ربوہ سے۔ایجاب وقبول کے بعد ان نکاحوں کے بابرکت ہونے کے لئے تمام حاضرین سمیت دعا فرمائی۔روزنامه الفضل ربوه ۳۱ /جنوری ۱۹۷۷ء صفحه ۳، ۴)