خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 698 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 698

خطبات ناصر جلد دہم ۶۹۸ خطبہ نکاح ۱۵/ مارچ ۱۹۷۵ء جانے کی کوشش کے نتیجہ میں وہ برکات حاصل ہوتی ہیں جن کی طرف لباس اشارہ کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ سب احمدی خاندانوں کے تعلقات کو ان برکات کا وارث بنائے۔جن کا ذکر قرآن عظیم میں آیا ہے۔دوست رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کر لیں۔حضور انور نے اجتماعی دعا کرانے کے بعد فرمایا:۔مجھے چونکہ سلسلہ کا ایک اور ضروری کام ہے اس واسطے میں تو جارہا ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ کو جلسہ کی برکات سے حصہ لینے کی توفیق عطا کرے۔روزنامه الفضل ربوه ۱۶ رمئی ۱۹۷۵ ء صفحه ۶)