خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 693 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 693

خطبات ناصر جلد دہم ۶۹۳ خطبہ نکاح ۲۲ ؍دسمبر ۱۹۷۴ء چاہتا ہوں اور غالباً پہلے سے یہ ہدایت بھی ہے کہ چھوہارے وہاں تقسیم ہوں جہاں مسجد سے نکلنے کے راستے ہیں۔مسجد کے اندر تقسیم نہ ہوں اگر دروازوں میں تقسیم کرنا مشکل ہو تو صحن کے باہر والا حصہ ٹھیک ہے۔آؤ دعا کریں۔روزنامه الفضل ربو ۹۰ را پریل ۱۹۷۵ صفحه ۲ تا ۵ )