خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 661
خطبات ناصر جلد دہم ۶۶۱ خطبہ نکاح ۲۳ / دسمبر ۱۹۷۳ء سیال مرحوم کی نواسی ہیں۔ان کا نکاح عزیزم مکرم کیپٹن مبارک احمد صاحب باجوہ جو مکرم محترم چوہدری شیر محمد صاحب باجوه مرحوم چک نمبر ۳۳ جنوبی ضلع سرگودھا کے صاحبزادہ ہیں ان کے ساتھ دس ہزار روپے حق مہر پر قرار پایا ہے۔ایجاب وقبول کے بعد ان رشتوں کے بہت ہی بابرکت ہونے کے لئے حضور انور نے حاضرین سمیت دعا کرائی۔روزنامه الفضل ربوه ۱۳ جنوری ۱۹۷۴ء صفحه ۳)