خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 656 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 656

خطبات ناصر جلد دہم خطبہ نکاح ۸ /دسمبر ۱۹۷۳ء عزیزہ بچی مقبول بیگم صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر عمر الدین صاحب سدھو کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر عزیزم محمد یونس صاحب ابن مکرم چوہدری محمد یوسف صاحب سدھوسا کن ملتان سے قرار پایا ہے۔عزیزہ بچی کلثوم بیگم صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر عمر الدین صاحب سدھو کا نکاح پانچ ہزار روپے حق مہر پر عزیزم عبد الخالق صاحب ابن مکرم چوہدری خوشی محمد صاحب چک نمبر ۱۰ ضلع سانگھڑ۔قرار پایا ہے۔ایجاب وقبول کے بعد ان رشتوں کے بہت ہی بابرکت ہونے کے لئے حضور انور نے حاضرین سمیت لمبی دعا کرائی۔روزنامه الفضل ربوه ۲۳ دسمبر ۱۹۷۳ ، صفحه ۴)