خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 30
خطبات ناصر جلد دہم خطبہ عیدالفطر ۲۲ دسمبر ۱۹۶۸ء گھروں کو جاتے ہوئے بھی۔وہ خیر سے انہیں یہاں لائے اور خیر سے انہیں ان کے گھروں تک پہنچائے اور انہیں اور ہمیں بھی ہمیشہ اپنی خیر ہی پہنچا تار ہے۔یہ دعائیں کثرت سے ان دنوں میں کریں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ان برکتوں سے جو ان دنوں سے خاص ہیں زیادہ سے زیادہ حصہ دے۔روزنامه الفضل ربوه ۲۲ جنوری ۱۹۶۹ صفحه ۲ تا ۴) 谢谢谢