خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 498
خطبات ناصر جلد دہم ۴۹۸ خطبہ نکاح ۱۵/ دسمبر ۱۹۶۹ء حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی عظیم مہم غلبہ اسلام کے لئے اللہ تعالیٰ نے جاری کی ہے اس میں سب کام کرنے والے قربانیاں دینے والے اور ایثار دکھانے والے ہوں اگلی نسل بھی اور موجودہ نسل بھی اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کی وارث بنے۔ایجاب و قبول کروانے کے بعد حضور انور نے اس رشتہ کے ہر لحاظ سے خیر و برکت کا موجب بننے کے لئے حاضرین سمیت لمبی دعا کروائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )