خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 422 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 422

خطبات ناصر جلد دہم ۴۲۲ خطبہ نکاح ۱۲ راگست ۱۹۶۸ء اپنے لئے اور اپنوں کے لئے خوشگوار ماحول پیدا کرنے والے ہوں اور اللہ تعالیٰ ان راہوں پر ان کو بھی اور ہمیں بھی چلائے کہ اس کی زیادہ سے زیادہ رحمتوں کے ہم وارث ہوں۔آمین۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )