خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 407 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 407

خطبات ناصر جلد دہم ۴۰۷ خطبہ نکاح ۳۱ مارچ ۱۹۶۸ء دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں تو فیق عطا کرے کہ ہم قرآن کریم پر عمل کریں اور ہمارے دل اس کے نور سے منور ہوں اور جیسا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھنا چاہتا ہے ویسے ہی ہم اس کی نظر میں ہوں۔اس کے بعد حضور پرنور نے پندرہ ہزا ر حق مہر پر اس نکاح کا اعلان فرمایا اور پُرسوز دعا کرائی۔谢谢谢 از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )