خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 354 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 354

خطبات ناصر جلد دہم ۳۵۴ خطبہ نکاح ۳۱ مارچ ۱۹۶۷ء یہاں اس طرف بھی اشارہ ہے کہ قول سدید کو لازم پکڑنے والا دنیا کے کاموں میں بھی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ جس کی بات میں بیچے نہیں اس کے عمل بھی پسندیدہ ہیں نفاق سے مبرا ہیں۔پس اس نکتہ کو یا درکھیں کہ د نیوی کاموں میں بھی کامیابی کا گر اس میں مضمر ہے۔اس کے بعد حضور انور نے ایجاب وقبول کرایا اور حاضرین سمیت رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے لمبی اور پرسوز دعا فرمائی۔(روز نامه الفضل ربوہ ۱۱ را پریل ۱۹۶۷، صفحه ۳) 谢谢谢