خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 292 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 292

خطبات ناصر جلد دہم ۲۹۲ خطبہ نکاح ۵ جون ۱۹۶۶ء عزیزہ رضیہ بیگم صاحبہ بنت مکرم و محترم خلیفہ علیم الدین صاحب مرحوم کا ہے جو میرے دوست بھائی مکرم چوہدری کرامت اللہ صاحب کے صاحبزادے عزیز چوہدری مسعود احمد صاحب کے ساتھ قرار پایا ہے دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس رشتہ کو بہت بابرکت کرے۔نہ صرف دونوں میاں بیوی کے لئے ، نہ صرف دونوں خاندانوں کے لئے بلکہ احمدیت کے لئے بھی اس رشتہ کو ہر رنگ میں مبارک کرے۔آمین از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )