خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 276 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 276

خطبات ناصر جلد دہم خطبہ نکاح ۱۷ را پریل ۱۹۶۶ء میں رہنے کا شرف حاصل ہوا۔لہذا خوشی کی یہ تقریب میری ذاتی خوشی بھی ہے۔برات جس میں کئی غیر از جماعت معززین بھی شامل تھے قریباً ساڑھے گیارہ بجے ربوہ پہنچی اور اسی روز شام کو واپسی روانہ ہوگئی۔احباب جماعت دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اس تعلق کو جانبین کے لئے ہر لحاظ سے خیر و برکت کا موجب بنائے۔امین اللهم امین۔روزنامه الفضل ربوه ۱/۲۲ پریل ۱۹۶۶ صفحه ۴)