خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 514
خطبات ناصر جلد دہم ۵۱۴ خطبہ نکاح ۴ /جنوری ۱۹۷۰ء ہے اور چچی جان کے پیار کی وجہ سے ہم سب انہیں ماموں ہی کہتے ہیں۔پس عزیزہ مغیرہ بیگم ہمارے ماموں کی بیٹی ہیں اور عزیز طاہر احمد خاں ، منصورہ بیگم اور بڑی پھوپھی جان کی وجہ سے مالیر کوٹلہ کے رشتہ داروں میں سے ہیں۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس رشتہ کو دنیوی لحاظ سے ہی نہیں دینی لحاظ سے بھی اور احمدیت کے لحاظ سے بھی بہت بابرکت بنائے۔آمین اس کے بعد حضور انور نے ایجاب وقبول کرایا اور رشتہ کے بہت بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت لمبی دعا فرمائی۔谢谢谢 از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )