خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 88
خطبات ناصر جلد دہم ۸۸ خطبہ عیدالفطر ۱۶ رستمبر ۱۹۷۷ء زمانہ جو چاند کے لحاظ سے بارہ مہینہ کا زمانہ ہے اس میں بھی ہم اللہ تعالیٰ کی زیادہ سے زیادہ رحمتوں کے وارث ہوں اور شاہراہ غلبہ اسلام پر ہمارا قدم آگے سے آگے بڑھنے والا ہوتا کہ خدا تعالیٰ کے جلال کے جلووں اور اس کے جمال کی چہکاروں کو دنیا دیکھے اور لوگ اپنے پیار کرنے والے رب کے حسن و احسان سے گھائل ہو کر خدا کے عشق میں مست ہو جا ئیں اور حقیقی خوشی حاصل کرنے والے بن جائیں۔روزنامه الفضل ربوہ ۱۷ اکتوبر ۱۹۷۷ء صفحه ۳،۲)