خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page ix of 776

خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page ix

خطبات مسرور جلد ہشتم 11 12 مارچ بيت الفتوح لندن الله 133-123 3 خلاصہ خطبات صفت حسیب، جو حسبنا اللہ کا اعلان کرتے ہیں خدا تعالی اس دنیا میں اور آخرت میں ان کے مخالفین کو پکڑتا ہے اور ظلم کا حساب لیتا ہے ، مومن کا امتیاز تقویٰ پر چلنا ہے، رزق کا وسیع تر مفہوم ، رزق میں تمام قسم کا رزق مراد ہے قویٰ وغیرہ بھی، ایٹم بم کا نقشہ حطمہ ، آپ صلی یم کے علم و معرفت کے خزانے جو آپ میلی لی ہم نے تقسیم کئے صحابہ کے ذریعے آج بھی جاری ہیں، متقی بننے کے لئے بنیادی حق ادا کرنے ضروری ہیں، صرف ایمان لانا کافی نہیں بلکہ تقویٰ کا حصول اصل جڑ ہے آج کل غریب حکومتیں خدا کو چھوڑ کر دنیاوی معبودوں کی طرف جھک رہی ہیں جو نشانی ہے کہ تقویٰ میں کمی ہے، الہی جماعتوں کی نشانی جو اللہ تعالیٰ نے بتائی ہے کہ زمین ان پر تنگ کی جاتی ہے اور جگہوں سے خدا تعالیٰ وسعت کے سامان پیدافرما دیتا ہے۔12 19 مارچ بیت الفتوح لندن 143-133 رزق مادی رزق اور دولت کا نام ہی نہیں بلکہ تمام تر روحانی صلاحیتیں اور قویٰ جو انسان کو دئے گئے ہیں وہ رزق کے زمرہ میں آتے ہیں اور یہ رزق بھی تمام و کمال اللہ تعالیٰ نے آپ صلی الیم کو عطا فرمایا تھا آپ صلی ال کلیم نے وہ روحانی رزق آگے صحابہ میں تقسیم فرمایا اور آج مسیح موعود نے بھی وہی خزانے تقسیم کرنے ہیں، حارث یعنی حراث والی حدیث کا مضمون، حضرت مسیح موعود کی کتب کے تراجم کا کام ہو رہا ہے اردو پڑھنے والے خاص طور پر اس روحانی غذا سے فائدہ اٹھائیں، عمل کو بھی نیت کے مطابق پر کھا جائے گا، اعمال نامہ ایک ڈائری کی شکل میں تیار ہو رہا ہے اور قیامت کے دن گردن میں لٹکایا جائے گا، انسان کو خود اپنا محاسبہ کرنا چاہیے اس طرح انسان محتاط رہتا ہے ، سریع الحساب کی تشریح، دعا ربنا اغفرلی سے اپنی مغفرت مراد نہیں بلکہ حضرت مسیح موعود نے فرمایا ہے کہ بعض دفعہ واحد متکلم جمع متکلم کا ہو جاتا ہے، ایک عام احمدی اور عہدیدار میں ایک جو فرق ہے اسے بھی ملحوظ رکھنا چاہیے نمازوں کے قیام اور دوسری نیکیوں میں اپنے نمونے قائم کریں۔13 26 مارچ بیت الفتوح لندن 156-144 جولوگ تقویٰ اختیار کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے غیرت دکھاتا ہے اور حساب لیتا ہے، ایسے ایمان افروز واقعات کہ خدا کس طرح اپنے پیاروں کی ضرورتوں کا متکفل ہو جاتا ہے،، آپ صلی علیم کے توکل الی اللہ اور سخاوت کے بارے واقعات، آپ کے عاشق صادق حضرت مسیح موعود کے واقعات ، آئیوری کوسٹ کے احمدی کی مالی قربانی اس کے نتیجہ میں تنخواہ میں اضافہ ، ریجن باسیلا کے ایک احمدی کا چندہ دینے کی برکت سے کاروبار میں بہت برکت کا پڑنا، قرآن میں تبدیلی کرنے والے کا عبرتناک انجام، حضور ایدہ اللہ کا سفر پر جانے کا اعلان اور دعا کا فرمانا۔14 02 اپریل مسجد بشارت 167-157 جلسہ سالانہ سپین کا آغاز ، جلسوں کا مقصد وقتی جوش پید رو آبا۔چین دکھانا نہیں بلکہ اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنا ہے، سپین میں رہنے والوں کی ذمہ داری، انشاء اللہ احمدیت کی جلد ترقی دیکھیں گے ، پہلے مبلغ سپین مکرم کرم الہی ظفر صاحب اور ان کی قربانیوں کا ذکر ، دولت ہمیں مذہب سے دور نہ لے جانے والی ہو ، شراب پینے پلانے والوں پر لعنت ام الخبائث شراب ہے ، آج ایمان کو شریا سے زمین پر لانے کے لئے حضرت مسیح موعود کو بھیجا گیا ان کی خلافت کو جاری فرمایا اب امام الزمان کے ساتھ کئے گئے عہد کے مطابق زندگیاں گزاریں، سپین میں رہنے والوں کو یادہانی کہ ایک زمانے تک مسلمان یہاں رہے ہیں مسلمانوں کا خدا اور دین کی اصل غرض کو بھلا دینے کی وجہ سے جگہ جگہ عبر تیں بکھری پڑی ہیں، لیکن اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ آخری فتح اسلام کی ہوگی اور اس کام کی تکمیل کے لئے اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود کو مبعوث کیا