خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page v of 587

خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page v

9 10 10 23 فروری صفت رحیم، سیرت النبی سے بنی نوع انسان سے ہمدردی، ہالینڈ کے ایک ممبر 73 پارلیمنٹ کی طرف سے آنحضرت ﷺ اور اسلامی تعلیم اور قرآن کریم کے بارے میں ہرزہ سرائی اور اس کی پر زور مذمت، دنیا اللہ تعالیٰ کے پیارے پر ظالمانہ حملے کر کے عذاب کو دعوت دے رہی ہے۔جنگوں کے علاوہ موسمی تغیرات کی وجہ سے بھی آج کل دنیا تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے 2 مارچ صفت رحیمیت ، آنحضرت میلے کے رحم کی چند مثالیں۔عورتوں کے حقوق اور 83 اپنے بچوں کی تربیت و نگہداشت، شرک کے خلاف جہاد ہر احمدی کا فرض ہے۔منڈی بہاؤالدین کے قریب ایک گاؤں میں ایک احمدی نو مبائع محمد اشرف صاحب کی شہادت کا دلگر از تذکرہ 9 مارچ صفت مالک اللہ تعالیٰ کی رضا اور اس کا فضل حاصل کرنے کے لئے ان 95 صفات پر غور کرنا اور اپنے آپ کو ان کے مطابق ڈھالنا انتہائی ضروری ہے۔مکرم چوہدری منیر احمد صاحب عارف مربی سلسلہ کی وفات اور ان کی خدمات کا تذکرہ 11 16 مارچ اللہ تعالیٰ کی صفت مالکیت کے مختلف پہلوؤں کا تذکرہ اور اس حوالہ سے اہم 105 نصائح، مسلم امہ کے لئے بھی بالخصوص دعا کریں کہ وہ اپنے مالک حقیقی کی منشاء 12 13 کو سمجھنے والے ہوں، محترمہ امۃ الحفیظ صاحبہ بیوہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی وفات کا اور ان کی خدمات کا تذکرہ 23 مارچ 23 مارچ کے دن کی اہمیت، یہ دن اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لئے سنگ میل کی 113 حیثیت رکھتا ہے۔ایک نئے چینل MTA3العربیة کا اجراء، خلافت - وا بستگی کی اہمیت اور برکات سے 30 مارچ اللہ تعالیٰ کی صفت مالکیت سے فیض پانے کے لئے نہایت اہم نصائح الله 123 تعالیٰ کی خشیت ہر وقت دل میں رکھو۔ربوہ میں سلسلہ کے پرانے کارکن چوہدری عبداللطیف صاحب اوورسیئر کی وفات اور ان کی خوبیوں کا تذکرہ