خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page iv
i خطبہ نمبر تاریخ 1 فہرست خطبات مسرور 2007 ء عنوان صفحہ 5 جنوری مغربی ممالک میں بسنے والے احمدی اور ان کی ذمہ داریاں، تبلیغ کے ساتھ 1 ساتھ مساجد کی تعمیر کی طرف بھی توجہ دیں، یہ دیکھنا چاہیے کہ تقویٰ کے معیار بڑھانے والے احمدی حاصل ہوں 12 جنوری وقف جدید کی مبارک تحریک کا تاریخی پس منظر اور اس کی ضرورت و اہمیت 7 باہر کی دنیا بھی اپنے بچوں کے سپر دوقف جدید کی تحریک کرے اور اس کی ان کو عادت ڈالے۔برلن میں مسجد خدیجہ کے سنگ بنیاد کی تقریب 3 19 جنوری روحانی فیض اٹھانے کے لئے رحمان خدا کی طرف توجہ اور اس کا خوف ضروری 21 ہے، جرمنی سے باہر کی خواتین کو بھی مسجد برلن کی تعمیر کے لئے چندہ دینے کی اجازت 4 26 جنوری صفت رحمانیت، آنحضرت عﷺ پر درود بھیجنے کی اہمیت، صلہ رحمی، دوستی 29 ہمسائیگی اور ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھیں۔تعزیر، سزا اور رحم میں فرق 5 9 2 فروری صفت رحمانیت اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا نمونہ ، احمدی ڈاکٹروں اور 43 زمینداروں کے لئے خصوصی نصیحت و فروری صفت رحیم سے اگر فیض اٹھانا ہے تو اپنی عاجزی اور انکسار کو بڑھائیں، 57 صفت رحیم اور صفت غفور کا باہم تعلق اور وجہ 7 16 فروری صفت ، رحیم، صحابہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے جو قربانیاں کیں۔اگلی نسلوں میں بھی قائم رکھنے کی کوشش کریں۔اپنی عبادتوں کو بھی زندہ کرو اور حقوق العباد کی طرف بھی توجہ کرو۔مغربی ممالک میں ہجرت کرنے والے احمدیوں کی ذمہ داریاں 65