خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xi of 587

خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page xi

viii 50 51 14 دسمبر صفت حکیم، آنحضرت ﷺ کی حیات طیبہ سے آپ کے مختلف پر حکمت 501 فیصلوں اور ارشادات کی روشن مثالوں کا تذکرہ ، احمدی یا درکھیں کہ ہم نے کسی سے دشمنی کا بدلہ اور انتقام نہیں لینا، شیخو پورہ کے نوجوان ہمایوں وقارا بن سعید احمد صاحب کی شہادت کا تذکرہ اور نماز جنازہ غائب 21 دسمبر صفت حکیم ، يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ کے ضمن میں لفظ آیة کے مختلف معانی ، 515 تشریح اور اس دعا کی قبولیت کا روح پرور بیان 2 28 دسمبر انبیاء اور ان کی جماعتوں کے لئے نشانات ، ان کی اقسام، پاکستان کے انتہائی 523 خطرناک حالات کی بنا پر دنیا بھر کے احمدیوں کو پاکستانی احمدیوں کے لئے اور ان کے ملک کے لئے دعا کی تحریک