خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page x
vii 43 126اکتوبر اسلام کا خدا با وجود عزیز ہونے کے رحمت اور بخشش کی نظر سے ہی اپنے بندے 431 کو دیکھتا ہے، ہر احمدی کا فرض ہے کہ اسلام اور خدا پر ہونے والے اعتراضات کے رد کے لئے عزیز اور حکیم خدا کا صحیح تصور پیش کرے، پستہ کی تکلیف کی وجہ 44 45 سے اگلے ہفتہ میں آپریشن کا تذکرہ اور دعا کی تحریک 2 نومبر جماعت احمدیہ کی خلافت سے محبت اور تعلق، پستہ کے آپریشن کی خبر پر جماعت 441 احمد یہ عالمگیر کے افراد کی طرف سے خلافت سے محبت و فدائیت کے والہانہ اظہار اور آپریشن کی کامیابی کا تذکرہ 9 نومبر حکیم اور عزیز خدا سے تعلق جوڑ کر ہمارے اندر بھی حکمت و دانائی پیدا ہوگی ، اللہ 447 کی راہ میں خرچ کرنے کی اہمیت اور برکات کا ذکر تحریک جدید کے دفتر اول دوم، سوم، چہارم اور پنجم کے نئے سال کا اعلان۔تحریک جدید اور وقف جدید میں نو مبائعین کو ضرور شامل کریں، سیرالیون کے مبلغ یوسف خالد ڈوروی صاحب کا ذکر خیر اور نماز جنازہ غائب 46 16 نومبر بیواؤں اور مطلقہ عورتوں کے حقوق سے متعلق قرآن مجید کی پر حکمت تعلیم کا 459 بیان اور اہم نصائح، پاکستان کے موجودہ حالات کے پیش نظر احباب جماعت کو خصوصی دعاؤں کی تحریک 47 23 نومبر مختلف جگہ ہونے والے فسادات ، مذہب کے نام پر دہشت گردی اور آفات کا 469 سبب امام زمان کو پہچاننے سے انکار اور استہزاء اور ماننے والوں پر ظلم ہے، احمد یوں کو اللہ کے احکامات اور اسوہ رسول کی تعلیم کو پھیلانے سے پیچھے نہیں بٹنا چاہیے 48 30 نومبر جماعت احمدیہ کے قیام کا مقصد نیکی اور تقویٰ اور خدا تعالیٰ کی وحدانیت کا 481 ادراک اپنے اندر پیدا کرنا ہے، ہمارا مقصد دنیا میں خدا اور رسول کی بادشاہت 49 قائم کرنا ہے 7 دسمبر لفظ الحکیم کے مختلف معانی کا بیان اور اللہ کی صفت الحکیم کی پر حکمت تشریحات 491