خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page 192
خطبات مسرور جلد پنجم 192 خطبہ جمعہ 4 مئی 2007 ء جیسا کہ میں نے کہا تھا بعض غیر بھی بلکہ بڑی کثرت سے غیر آ کے حضرت میاں صاحب کا افسوس کر رہے ہیں۔تو قادیان کی انتظامیہ میرا یہ خطبہ سن رہی ہے ، میری طرف سے ان سب کا شکریہ ادا کر دیں۔اللہ تعالیٰ ان سب کو جزا دے۔(نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی نماز جنازہ غائب پڑھائی) ( مطبوعه الفضل انٹر نیشنل لندن مورخہ 25 تا 31 مئی 2007ء ص 5 تا 9)