خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page ix of 587

خطبات مسرور (جلد 5۔ 2007ء) — Page ix

vi 36 7 ستمبر جلسہ سالانہ جرمنی کے کامیاب انعقاد پر اللہ تعالیٰ کی شکر گزاری اور اس کے 361 بندوں کا شکر یہ ادا کرنے کا طریق بتاتے ہوئے منتظمین کو اہم ہدایات اور بالخصوص لجنہ اماء اللہ کو جلسہ کے پروگراموں کو خاموشی اور توجہ اور انہاک سے سننے کے بارہ میں تاکیدی ارشادات 37 14 ستمبر رمضان تقویٰ کے حصول کے لئے ایک بہت بڑا ذریعہ، تین بزرگ خواتین 373 محترمہ سعیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم مولانا جلال الدین صاحب شمس، محترمہ سعید بیگم صاحب اہلیہ محترم مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری اور محترمہ ناصرہ بیگم 38 صاحبہ اہلیہ محترم چوہدری سید محمد صاحب کی وفات کا اعلان اور ان کا ذکر خیر 21 ستمبر رمضان میں ایسی نمازیں ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے جس سے حقیقت میں 381 تزکیہ نفس ہو، قرآن کریم کی تلاوت ، ترجمہ اور اس کے مطالب پر غور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے 39 28 ستمبر دعاؤں کی قبولیت کے لئے قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت مسیح موعود علیہ 1389 السلام کے ارشادات کے حوالہ سے بعض اہم شرائط کا بیان ، کراچی میں ڈاکٹر 40 40 حمید اللہ صاحب مکرم پر و فیسر ڈاکٹر شیخ مبشر احمد صاحب کی شہادتوں کا دلگد از تذکرہ 5اکتوبر احمدیت ہے ہی خدا اور اس کے رسول کے احکام کی پابندی کا نام 401 آنحضرت ﷺ کی شان کے متعلق حضرت مسیح موعود کے اقتباسات ، کئی نیک فطرت خود حضور کی سچائی کا اعلان کرتے ہیں خدا تعالیٰ خود ان کے دل کے دروازوں کو کھولتا ہے 41 12 اکتوبر جمعہ کی نماز کی اہمیت، اس کی ادائیگی کی تلقین، جمعۃ الوداع کے غلط تصور کا بیان، 411 مکرم ملک خلیل الرحمن صاحب ( مرحوم ) کا ذکر خیر 1942 اکتوبر اللہ تعالیٰ کی صفت العزیز کے مختلف معانی کا تذکرہ، پاکستان کے لئے دعا کی 423 تحریک